دنیا
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے
ترکی: ترکی کے وزیر خارجہ نے کہا کہ اسرائیل سے تعلقات کی بحالی کچھ دیگر ممالک کی طرح فلسطینی کاز کی قیمت پرنہیں ہوگی
اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے ۔
دو ریاستی حل کے لیے دونوں ممالک سے رابطے سے ترکی کا کردار بڑھ سکتا ہے تاہم فلسطین سے متعلق ترکی اپنے بنیادی اصولوں سے کبھی پیچھے نہیں ہٹےگا۔
یہ بھی پڑ ھیں : پاکستان ، ایران اور ترکی کے درمیان 9 سال بعد ٹرین سروس بحال ہوگی
اسرائیل کے صدر کا اگلے ماہ دورہ ترکی متوقع ہے۔