دنیا

جرمنی جلد ہی اسلامی ریاست میں بدل جائیگا، انجیلا مرکل

برلن: جرمن چانسلر انجیلا مرکل کے اس بیان نے دنیا بھر میں کھلبلی مچا دی کہ جرمنی جلد ہی اسلامی ریاست میں بدل جائے گا اور ہمارے ملک میں مساجد کی تعداد گرجا گھروں سے زیادہ ہوجائے گی۔ جرمن چانسلر انجیلا مرکل نے جرمن نجی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ جرمنی جلد اسلامی ریاست میں بدل جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ جرمنی مسلمان پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے سلسلے میں ناکام رہا ہے، جس کی وجہ سے ان کا ملک جرمنی جلد اسلامی ریاست بن جائے گا اور یہاں گرجا گھروں کی تعداد کم ہو جائے گی اور مساجد زیادہ ہوں گی۔ انجیلا مرکل نے کہا ہے کہ پناہ گزینوں کی آمد کو روکنے کے حوالے سے ہم ناکامی کا شکار رہے ہیں اور پچھلے چار سالوں سے اس حوالے سے ہم اپنے آپکو دھوکہ دیتے چلے آرہے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close