دنیا

اسامہ بن لادن زندہ اور جزیرہ بہاماس میں ہے، اسنوڈن کا دعویٰ

ماسکو: امریکا کی نیشنل سیکیورٹی ایجنسی کے منحرف رکن ایڈورڈ اسنوڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ اسامہ بن لادن زندہ اورخیریت سے جزیرہ بہاماس میں ایک نامعلوم مقام پر ہے۔ غیرملکی خبر رساں ادارے کے مطابق ماسکو میں روسی اخبار کو انٹرویو میں ایڈورڈ اسنوڈن نے کہا کہ امریکی سی آئی اے نے القاعدہ کے سابق رہنماکی موت کاجعلی ڈرامارچایا، ان کو حاصل ہونے والی کچھ خفیہ معلومات کے مطابق اسامہ اب بھی نہ صرف زندہ ہے بلکہ سی آئی اے کی جانب سے باقاعدہ ادائیگیوں کی وجہ سے شانداراورپرتعیش زندگی گزاررہا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close