دنیا

سعودی عرب کے سفیر نے حماس کو دہشت گرد تنظیم قرار دیدیا

الجزائر میں سعودی عرب کے سفیر سامی بن عبداللہ الصالح نےفلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اپنے دہشت گردانہ اقدامات کو قطر کےفائیو اسٹار ہوٹلوں سے مدیریت کرتی ہے۔ تفصیلات کے مطابق الجزائر میں سعودی عرب کے سفیر سامی بن عبداللہ الصالح نےفلسطینی تنظیم حماس کو دہشت گرد قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ حماس اپنے دہشت گردانہ اقدامات کو قطر کےفائیو اسٹار ہوٹلوں سے مدیریت کرتی ہے۔

سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ حماس کا نام دہشت گرد تنظیموں کی لسٹ میں شامل ہے اور حماس دہشت گردانہ اقدامات قطر سے انجام دیتی ہے۔ سعودی عرب کے سفیر نے کہا کہ قطر دہشت گردوں کا حامی ملک ہے اور اسے دہشت گردی کی حامیت کرنے کا تاوان ادا کرنا پڑےگا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close