دنیا

ملعون سلمان رشدی کا ایک ہاتھ اور ایک آنکھ ضائع ہوگئی

 ملعون سلمان رشدی ایک آنکھ اور ایک ہاتھ سے محروم ہوگیا

سلمان رشدی ملعون کے ایجنٹ  اینڈریو وائلی کا کہنا ہے کہ سلمان رشدی کی ایک آنکھ ضائع ہوگئی اور ایک ہاتھ ناکارہ ہوگیا۔

ایجنٹ نے ایک انٹرویو میں مزید کہا کہ ملعون سلمان رشدی کے سینے میں مزید 15 زخم ہیں جن میں گردن کے تین گہرے زخم بھی شامل ہیں۔ اس کے ایک بازو کی نسیں کاٹ دی گئی ہیں جس سے بازو ناکارہ ہوگیا ہے۔

معلون رشدی پر رواں سال اگست میں نیویارک میں حملہ کیا گیا تھا۔ملعون رشدی پر حملہ کرنے والے امریکی نژاد 24 سالہ ہادی مطرنے قتل کی کوشش میں اعتراف جرم سے انکار کیا۔ ملعون سلمان رشدی نے 1988 میں انتہائی متنازع ناول لکھا تھا جس کے بعد وہ جان کے خوف سے 10 سال روپوش رہا تھا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close