دنیا

سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں : امریکہ

امریکی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ پرامن رہنا چاہیے، سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

امریکہ کے وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ امریکہ عمران خان کی سیاسی ریلی میں فائرنگ کی شدید مذمت کرتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ ہم عمران خان اور دیگر تمام زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا کرتے ہیں اور ہلاک ہونے والے فرد کے اہل خانہ سے تعزیت کرتے ہیں۔

امریکی وزیر خارجہ نے اپیل کی ہے کہ تمام جماعتوں کو پرامن رہنا چاہیے۔ سیاست میں تشدد کی کوئی جگہ نہیں ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close