دنیا

پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی : وزیراعظم

سیلاب سے پاکستان کی معیشت کو 30 ارب ڈالرز سے زائد کا نقصان ہوا۔

مصر کے شہر شرم الشیخ میں جاری کلائمیٹ امپلی مینٹیشن سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کا کاربن کے اخراج میں حصہ ایک فیصد سے بھی کم ہے۔

انہوں نے کہا کہ پاکستان میں سیلاب سے بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی، 40 لاکھ ایکڑ پر کھڑی فصلیں تباہ ہوئیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close