دنیا
روسی فوجیوں پہ سوشل میڈیا کے دروازے بند
ماسکو: روسی فوجیوں کوسوشل میڈیا استعمال کرنے سے روک دیا گیا۔ روسی وزارت دفاع کے مطابق فوجیوں کے پوسٹ کئے گئے مواد سے دشمن فائدہ اٹھا سکتا ہے۔ تصاویر، ویڈیوز، بلاگ یا کوئی دوسرا مواد پوسٹ کرنے پر پابندی کر دی گئی۔