دنیا
جب تک حماس غمالیوں کو واپس نہیں کرتا جنگ بندی نہیں ہوگی : اسرائیلی وزیراعظم
تل ابیب: حماس 7 اکتوبر کے حملے میں یرغمال بنائے گئے 240 سے زائد یرغمالیوں کو واپس کرے۔
برطانوی نشریاتی ادارے ’دی گارجین‘ کے مطابق اسرائیل کے وزیراعظم نے بنجمن نیتن یاہو نے ایک بار پھر جنگ بندی سے متعلق عالمی برادری کے مطالبے کو مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ جب تک کہ حماس غزہ سے یرغمالیوں کو واپس نہیں کری گی تب تک جنگ بندی نہیں ہوگی۔
نیتن یاہو نے کہا کہ حماس 7 اکتوبر کے حملے میں یرغمال بنائے گئے 240 سے زائد یرغمالیوں کو واپس کرے۔
اسرائیلی وزیراعظم نے کہا کہ ہمارے یرغمالیوں کی واپسی کے بغیر کوئی جنگ بندی نہیں ہوگی، ہم یہ اپنے دشمنوں اور دوستوں دونوں سے کہتے ہیں، ہم حملے اس وقت تک جاری رکھیں گے جب تک کہ ہم انہیں شکست نہیں دیتے۔