دنیا

غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینی کریں گے، ترک صدر رجب اردعان

ترک صدر رجب اردعان نے حالیہ بیان میں کہا غزہ کے مستقبل کا فیصلہ فلسطینی کریں گے،اسرائیل مقبوضہ علاقے واپس کرے۔

ترک صدر کا مزید کہنا تھا حماس ایک مزاحمتی گروہ ہے جو اپنی سرزمین کے تحفظ کے لیے لڑ رہا ہے۔اگر اسرائیل نے ترکی میں حماس کے ارکان کو نشانہ بنانے کی کوشش کی تو اسے بھاری قیمت چکانی پڑے گی۔

انہوں نے مزید کہا کہ غزہ کے لیے بفر زون منصوبے پر بات کرنا بھی فلسطینیوں کی توہین ہے،ترکی اسے مسترد کرتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close