دنیا
برطانوی شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس جیت لیا
برطانوی شہزادہ ہیری نے فون ہیکنگ کیس جیت لیا ہے۔
شہزادہ ہیری لندن ہائیکورٹ میں برطانوی اخبارات کے خلاف دائرمقدمہ جیت گئےعدالت نےحکم دیتے ہوئے کہا ڈیلی مررشہزادہ،ہیری کو ایک لاکھ 40 ہزار پاؤنڈ ادا کرے، ڈیلی میرر کے ایڈیٹرز فون ہیکنگ سے واقف تھے۔
اس دوران شہزادہ نےکہا آج کا دن سچ اور احتساب کے لیے بڑا دن ہےعدالتی حکم میڈیا کے دوسرے اداروں کے لیے پیغام ہے۔
یہ بھی پڑھیں : عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں دوبارہ معمولی اضافہ
خیال رہے کہ ڈیلی میرر پر ذاتی معلومات کے لیےہیری سمیت درجنوں افراد کے فون ہیک کرنے کا الزام تھا۔
شہزادہ اور تقریبا 100 دیگر دعویداروں جن میں اداکار، سپورٹس سٹارز، مشہور شخصیات اور وہ لوگ شامل ہیں جن کا تعلق صرف ہائی پروفائل شخصیات سے تھا۔