دنیا

طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار نکلے

واشنگٹن: طالبان کی ایمانداری کی تصدیق اب امریکی فوجی بھی کرنے لگے ہیں۔ طالبان کی قید سے آزاد ہونیوالے سابق امریکی فوجی برگڈہل نے کہاہے کہ طالبان امریکی فوج سے زیادہ ایماندار ہیں،امریکی فوجی کو ٹرائل کا سامنا ہے ،امکان ہے کہ جلد اس پر فرد جرم عائد کی جائے گی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close