دنیا

اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا

اسپین نے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنے کا باضابطہ اعلان کردیا۔

اسپین حکام کا کہنا ہےکہ فلسطین کو تسلیم کرنےکا فیصلہ کسی کے خلاف نہیں، ہم دو ریاستی حل کے نفاذ کیلئے تعمیری کردار ادا کرنےکو تیار ہیں،اقوام متحدہ کے چارٹر کے مطابق امن کیلئے کام کرنے کوتیار ہیں۔

یہ بھی پڑھیں : رفح میں پناہ گزین کیمپ پر اسرائیلی بمباری،40 فلسطینی شہید، درجنوں زخمی

ہسپانوی وزیراعظم کا کہنا ہےکہ امن کا واحد راستہ دو ریاستی حل ہے،ہم 1967 کی سرحدوں میں کسی تبدیلی کو تسلیم نہیں کریں گے،فلسطین کی ریاست کو تسلیم کرنا ایک تاریخ ساز لمحہ ہے،ریاست فلسطین کو تسلیم کرنےکا فیصلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کےمطابق ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close