دنیا

اگر کاملا ہیرس صدر بنیں تو اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائے گا، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدارتی امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ نے یہودی ڈونرز سے گفتگو میں کہا اگرکاملا ہیرس صدر بنیں تو اسرائیل صفحہ ہستی سے مٹ جائےگا

سابق صدرری پبلکن جیوش کولیشن سےخطاب میں کہا اپنی کمیونٹی کواس سےمتعلق آگاہ کردیں،کیونکہ انہیں اندازہ نہیں ہےکہ وہ کس سمت میں جارہےہیں،اگر وہ صدر ہوتے تو اسرائیل پر حملہ نہیں ہوتا۔

انہوں نےکہا اگر صدر منتخب ہوا توغزہ سے آنے والےمہاجروں پرپابندی لگادوں گا اوریہود مخالف پروپیگنڈہ کرنے والی یونیورسٹیوں کے لیے فنڈنگ روک دوں گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close