دنیا

امریکی اخبار نیویارک ٹائمز اور سینا کالج کے مشترکہ سروے کے پولز سامنے آگئے

امریکی اخبارنیویارک ٹائمزاور سینا کالج کےمشترکہ سروے کے پولز سامنے آگئے۔

پولز کےمطابق امریکی صدارتی امیدوار کاملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت برابر ہے،کاملاہیرس اور ڈونلڈ ٹرمپ کی مقبولیت 48،48 فیصد ہے

پولزکےمطابق ڈونلڈ ٹرمپ مردوں،سفیدفام ووٹرز،مڈویسٹ اورجنوبی ریاستوں میں مقبول ہیں، کاملا ہیرس خواتین، سیاہ فام ووٹرز، شمال مشرقی اور مغربی ریاستوں میں مقبول ہیں،سروے میں سوال پوچھاگیا تھا اگر آج انتخابات ہوئے تو آپ کسےووٹ دیں گے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close