دنیا
ٹرمپ کا دوبارہ انتخاب ملک کے لئے خطرناک ہوگا، کاملہ ہیرس
ڈیموکریٹ صدارتی امیدوار کاملہ ہیرس نے ریلی سے خطاب میں کہا پانچ نومبر کو آپ نے آزادی یا انتشار میں سے کسی ایک کا انتخاب کرنا ہے،ٹرمپ کا دوبارہ انتخاب ملک کے لئے خطرناک ہوگا
کاملہ ہیرس نےواشنگٹن میں ریلی نکالی،حامیوں سےخطاب میں کہا ٹرمپ وہ جیت گیا تو مخالفین کو جیلوں میں ڈال دے گا،ریپبلکن اُمیدوارڈونلڈ ٹرمپ نے پنسلوینیا میں ریلی نکالی،خطاب میں اُنہوں نےکاملا ہیرس کو بدترین نائب صدر قراردیدیا،کہا الیکشن ہب کےمطابق پانچ کروڑ دس لاکھ امریکی پہلے ہی ووٹ کاسٹ کر چکے ہیں ۔اس وقت دونوں اُمیدواروں کے درمیان 7 اہم ریاستوں میں کانٹے کا مقابلہ ہے،جہاں کے نتائج فیصلہ کن کردار ادا کریں گے۔
امریکی صدارتی الیکشن میں صرف چھ دن باقی ہیں،اوہایو کے فینکلن کاؤنٹی میں ارلی پولنگ کے دوران ووٹرزکی لمبی قطاریں لگ گئیں۔