دنیا

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر مظاہرے میں اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا

تل ابیب: مظاہرین نے امریکی سفارتخانے کے اطراف کی سڑکیں بند کر دی

تل ابیب میں امریکی سفارتخانے کے باہر یہودیوں کی بڑی تعداد نے مظاہرہ کیا اور اسرائیل کو اسلحہ کی فروخت روکنے کا مطالبہ کیا گیا۔

مظاہرین نے امریکی سفارتخانے کے اطراف کی سڑکیں بند کر دی۔

انہوں نے ہاتھوں میں پلے کارڈ اٹھا رکھے تھے جن پر اسرائیل پر ہتھیاروں کی پابندی لگانے اور غزہ میں نسل کشی روکنے کے مطالبات درج تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close