دنیا

لشکر گاہ میں بارودسے بھری گاڑی میں دھماکہ

کابل۔ افغان صوبے ہلمند کے شہر لشکر گاہ میں بارودسے بھری گاڑی میں دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجے میں ایک شخص زخمی

افغان میڈیا کے مطابق دھماکہ گاڑی میں رکھے مواد کے پھٹنے سے ہوا ہے جس کے نتیجے میں کسی قسم کی جانی و مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی
ہلمند کے گورنر نے واقعہ کی تصدیق کر دی اور پولیس اور ریسیکوٹیمز فوری طور پر جاہ وقوعہ پر پہنچ گئیں
واضع رہے کہ افغانستاں میں ایک ہی دن میں یہ دوسرا دھماکہ ہے پہلا دھماکہ افغان کے شہرننگرہار میں صبح 11 بجے کے قریب ہوا
جس کے نتیجے میں 5 پولیس اہلکار سمیت 7 افراد جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے تھے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close