دنیا

امریکا میں ہرسال تھائیرائیڈزکے 30ہزار آپریشن ہوتے ہیں

ایسے سرجنوں کو جو تھائیرائیڈ آپریشن کرتے ہیں۔ پریکٹس ہی پرفیکٹ بناتی ہے، ہر سال امریکا میں ایسے ایک لاکھ تیس ہزار سے زیادہ آپریشن کیے جاتے ہیں۔ تاہم صحیح آپریشن کرنا خاصا دشوار ہوتا ہے۔

ریسرچ کرنے والوں نے اس سلسلے میں امریکا میں 16,954 مریضوں کو اسٹڈی کیا جنہوں نے اس قسم کے آپریشن کرائے تھے۔ ان کی ریسرچ کا ماحصل یہ تھا کہ جیسے جیسے تھائی رائیڈ آپریشن کی تعداد بڑھتی گئی۔ بلیڈنگ انفکشن اور سانس لینے کے مسائل کم ہوتے گئے۔ اگر آپ کسی ایسے ڈاکٹر کے پاس جائیں۔

جس نے سال میں ایک آپریشن کیا ہو تو پیچیدگیاں پیدا ہونے کا خطرہ 87 فیصد، دو سے پانچ آپریشن کرنے والے ڈاکٹروں میں یہ خطرہ 68 فیصد، چھ سے دس آپریشن والے ڈاکٹروں میں یہ خطرہ 42 فیصد ہوتا ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close