دنیا

لاہور دھماکے میں قیمتی جانوں کے نقصان پر افسوس ہے :وائٹ ہاوس

امریکہ نے لاہور میں خود کش حملے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھماکوں سے قیمتوں جانوں کے نقصان پر افسوس ہوا ہے ۔وائٹ ہاوس کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ لاہور میں حملہ بزدلانہ کارروائی ہے ،پاکستان سے تعاون جاری رہے گا ۔ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کے ساتھ مل کر دہشت گردی کے خلا ف جنگ جاری رکھیں گے اور دہشت گردی کے مکمل خاتمے تک کوششیں جاری رہیں گی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close