دنیا
.. بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی جلد سماعت سے انکار کردیا
بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی جلدسماعت سے انکارکردیا۔
بھارتی میڈ یا کے مطابق کیس کی جلد سماعت کے حوالے سے دائر درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کی سماعت ہنگامی بنیادوں پر کرنے سے انکار کردیا ہے
عدالت نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ متنازع معاملہ ہے جب دونوں فریق رضامند ہونگے توہی سماعت ہوگی۔ بھارت کی اعلیٰ عدلیہ میں کیس کی جلد سماعت کی درخواست دائرکی گئی تھی۔