دنیا

برطانوی وزیراعظم کاآف شورکمپنیزمیں شیئرز کا اعتراف

برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون نے آف شورکمپنیزمیں شیئرز کا اعتراف کرلیا ہے۔

برطانوی اخبارکے مطابق پاناما پیپرز کے انکشافات کے پانچ روز بعد برطانوی وزیراعظم نے بالاکر شیئرز کا اعتراف کر ہی لیا،ڈیوڈ کیمرون کا کہنا ہے کہ ان کے والدکی آف شورکمپنیزمیں شیئرز تھے۔

برطانوی وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ آف شور کمپنیز میں ان کے تیس ہزار پاؤنڈز کے شیئرز تھے اور ڈیوڈکیمرون نےوزیراعظم بننے سے پہلے ان شیئرز کو فروخت کردیاتھا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close