دنیا

بیلجیئم کا پیرس میں دہشتگرد حملوں میں مطلوب ملزم کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

بیلجیئم پولیس نے پیرس میں دہشت گردی کے حملوں میں مطلوب اہم ملزم محمد ابرینی کو گرفتار کر لیاہے۔
مقامی میڈیا کے مطابق بیلجیئم کے پبلک پراسیکیوٹر نے کہاہے کہ گزشتہ نومبر میں پیرس کے دہشت گردی حملوں میں ملوث اہم ملزم محمد ابرینی کو برسلز سے گرفتار کرلیا گیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ مطلوبہ ملزم نہ صرف پیرس بلکہ بیلجیئم کے بم دھماکوں میں بھی ملوث ہے ،برسلز میں چھاپوں کے دوران اس کے علاوہ کچھ دیگر مشتبہ افراد کو بھی حراست میں لیا گیا 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close