دنیا

چینی نے بھی امریکی فیصلے پر تشویش کا اظہار کردیا

بیجنگ: چین کے وزارت خارجہ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے مقبوضہ بیت المقدس کا اسرائیل کا دارالحکومت کا اعلان پر رد عمل دیتے ہوئے کہنا تھا کہ امریکہ کے اس اقدام سے خطے میں کشدیگی پھیلے گی۔ مقبوضہ بیت المقدس کے معاملے پر دونوں فریقین اس معاملے پر احتیاط سے کام لیں۔امریکی صدر کے اس اعلان کے بعد مسلم دنیا کی جانب سے اس اعلان پرشدید رد عمل ظاہر کیا جا رہا ہے۔
واضح رہے واشنگٹن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے امریکی صدرنے مقبوضہ بیت المقدس کواسرائیل کادارالحکومت تسلیم کرلیا،اس موقع پر ان کا کہنا تھا کہ بیت المقدس میں تمام مذاہب کے لو گ پرسکون زندگی گزارسکتے ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close