دنیا

بھارتی فوجی نے اپنے ہی کیمپ پر فائرنگ کر کے اپنے ہی فوجی بھون ڈالے

نئی دہلی: چھتیس گڑھ میں بھارتی فوج کے اہلکار نے اپنے ہی فوجی کیمپ پر فائرنگ کر دی جس کے باعث 4فوجی ہلاک ہو گئے ہیں ۔بھارتی ٹی وی ان ڈی ٹی وی کے مطابق جس فوجی اہلکار نے اپنے ہی کیمپ پر فائرنگ کی اس کی شناخت سنت رام کے نام سے ہوئی ہے ،فائرنگ کے باعث چار فوجی ہلاک جبکہ ایک فوجی زخمی ہواہے ،تمام کو ہسپتالا منتقل کر دیا گیاہے ۔بھارتی میڈیا کا کہناہے کہ تاحال فائرنگ کی مصدقہ وجہ سامنے نہیں آ سکی ہے ،بھارتی فوج نے اس واقعے کی تحقیقات کا آغاز کر دیاہے ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close