دنیا

بیت المقدس سے متعلق قرارداد امریکہ نے ویٹو کردی

نیویارک: نیو یارک میں سلامتی کونسل کے اجلاس میں امریکہ نے مقبوضہ بیت المقدس سے متعلق ٹرمپ کے فیصلے پر قرارداد ویٹوکردی قرارداد مصرکی جانب سے پیش کی گئی تھی جس میں یروشلم کواسرائیلی دارالحکومت تسلیم کرنےکافیصلہ واپس لینے کامطالبہ کیاگیاتھا۔سلامتی کونسل کے14 ارکان نے قراردادکے حق میں ووٹ دیا جبکہ ایک صرف امریکہ ہی تھا جس نے اس نے قرارداد کی مخالفت کی ۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close