دنیا

جوہری تجربے میں تاخیر، شمالی کوریا کا دوسرا افسر بھی پھانسی چڑھ گیا

پیانگ یانگ: شمالی کورین سربراہ کم جونگ ان نے جوہری تجربے میں تاخیر پر اعلیٰ افسر کو پھانسی دے دی، جوہری سائٹ 131 بیورو کے ڈائریکٹر کا نام ظاہر نہیں کیا گیا تاہم موت سے قبل اس نے جوہری تجربے میں تاخیر کی ذمہ داری لی اور کہا کہ اس کی وجہ سے ٹنل دب گئی، واضح رہے کہ 5روز میں یہ دوسرا شخص تھا جسے پھانسی دی گئی۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close