دنیا

امریکہ نے عراق اور شام میںہونے والی جنگ میںداعش کے خلاف اتحادیوں سے مدد مانگ لی

واشنگٹن (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی وزیر دفاع نے داعش کے خلاف جنگ میں اتحادیوں کے ساتھ کی جانے والی کوششوں میں مزید مدد مانگ لی ہے۔امریکی وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ عراق اور شام میںداعش کے خلاف زمینی کارروائیوں کو تیز کیا جائے گا لیکن داعش سے جنگ میں اتحادیوں کے ساتھ کی جانے والوں کوششوں میں مزید مدد چاہتے ہیں۔نجی نیوز چینل جیو نیوز کے مطابق امریکی وزیر دفاع نے کہا کہ عراق میں موصل اورر قہ کو داعش سے آزاد کرانے کی ضرورت ہے۔انہوں نے مزید کہاک ہ شمالی کوریا اور اس کے جوہری پروگرام پر بہت تشویش ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close