دنیا

افغان مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوگا، خواجہ آصف

ماسکو: وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ افغان مسئلہ جنگ سے نہیں مذاکرات سے حل ہوگا ہم کسی اور کی جنگ اپنی سرزمین پر نہیں لڑ سکتے۔ ماسکو میں روسی ہم منصب کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خارجہ خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ طالبان نے خود کو افغان علاقوں میں منتقل کر لیا ہے، افغان مسئلہ جنگ سے نہیں بلکہ مذاکرات سے حل ہو گا۔

خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان دہشت گردی کےخلاف جنگ میں پیچھے نہیں ہٹا لیکن کسی اور کی جنگ اپنی سرزمین پر نہیں لڑسکتے دہشت گردی کے خلاف پاکستان اور روس کا مؤقف یکساں ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close