دنیا
شام: حلب میں بیرل بموں سے حملے،19 افراد ہلاک
گزشتہ روز دہشت گرد تنظیم پی کےکے کی شام میں سرگرم عمل ذیلی شاخ PYD اور سرکاری دستوں نے مخالفین کے زیر کنٹرول ایک قصبے پر حملے کیے ۔
ان حملوں میں 7 شہری ہلاک ہو گئے۔ دریں اثنا، امریکہ نے 470 شامی باشندوں کو ملک میں رہنے کی اجازت دے دی ہے جبکہ 7900 دیگر افراد اجازت کے منتظر ہیں۔
صدر براک اوباما نے اس سال 10 ہزار شامی پناہ گزینوں کو ملک میں رہنے کی اجازت دے دی تھی