قربت کے لمحات میں شوہر نے اپنی بیگم کے جسم میں ایسی دھماکہ خیز چیز ڈال دی کہ موقع پر ہی خاتون کی موت ہوگئی، دنیا کانپ اُٹھی
لیما: جنوبی امریکہ کے ملک پیرو میں ایک شوہر نے قربت کے لمحات میں اپنی اہلیہ کے جسم میں ایسی چیز ڈال کر اسے موت کے گھاٹ اتار دیا کہ سن کر دنیا کانپ اٹھی۔ڈیلی سٹار کی رپورٹ کے مطابق پیرو کے شہر اریکویپا میں روبین والرا نامی اس شخص نے اپنی بیوی کے جسم میں مارٹر بم ڈال دیا تھا جس سے خاتون کی موت واقع ہو گئی۔ پولیس نے روبین کو گرفتار کرکے تفتیش کی تو اس نے بتایا کہ ”مجھے نہیں معلوم کہ کیا ہوا، مارٹر بم ہمارے گھر میں آرائشی چیز کے طور پر استعمال ہوتا تھا۔ اس روز ہم دونوں نے بہت زیادہ شراب پی تھی اور پھر قربت کے لمحات گزارنے لگے۔ اگلی صبح میں اٹھا تو وہ مردہ حالت میں پڑی تھی۔
پولیس کا کہنا تھا کہ ”اس جوڑے کے بیڈ روم سے خون میں لت پت مارٹر شیل کے ساتھ ساتھ دردکُش ادویات بھی برآمد ہوئی ہیں، ممکنہ طور پر خاتون درد سے نجات کے لیے یہ ادویات استعمال کرتی رہی ہو گی۔“ اریکویپا پولیس کے سربراہ جیویر ارینا کا کہنا تھا کہ ”مارٹر شیل کی لمبائی 16انچ تھی، جس کا جنسی عمل میں استعمال یقینا جان لیوا ثابت ہو سکتا ہے۔ اس کے استعمال سے خاتون کے جسم میں مہلک زخم آئے جن کی وہ تاب نہ لا سکی اور اس کی موت واقع ہو گئی۔“