دنیا

اسرائیلی وزیراعظم کی طبیعت بگڑ گئی، اسپتال داخل

تل ابیب: اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کی طبیعت بگڑگئی جس پر اسے حادسا یونیوسٹی میڈیکل سنٹر میں داخل کرا دیا گیا ہے، میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی وزیراعظم کو شدید بخار اور کھانسی کی شدت پر اسپتال داخل کرایا گیا ہے اس دوران کئی ٹیسٹ بھی کرائے گئے ہیں۔ ڈاکٹر کے مطابق نیتن یاہو کو دو ہفتے پہلے نزلہ کی شکایت ہوئی ہے جس کے بعد ان کی طبعیت بگڑ گئی، اسرائیلی وزیراعظم کو مکمل آرام تجویز کیا گیا ہے۔۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close