دنیا
باراک اوباماکی ڈیوڈکیمرون کویقین دہانی
امریکی صدر باراک اوباما نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون کو یقین دہانی کروائی ہے برطانیہ سے تعلقات اور نیٹو رکنیت پالیسی کے مطابق رہے گی ۔تفصیلات کے مطابق وائٹ ہاﺅس کا کہناہے کہ برطانیہ کے یورپی یونین سے علیحدگی کے فیصلے کے بعد امریکی صدر باراک اوباما نے برطانوی وزیراعظم ڈیوڈ کیمرون سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور یو یقین دہانی کروائی ہے کہ برطانیہ سے تعلقات اور نیٹو رکنیت پالیسی کے مطابق رہے گی