Featuredدنیا

قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں، سعودی وزیر خارجہ

ریاض: سعودی عرب کے  وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں تاکہ امریکہ شام سے اپنے فوجیوں کو باقی رکھے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے وزیر خارجہ عادل الجبیر نے کہا ہے کہ قطر کو شام میں امریکی فوجی موجودگی کے اخراجات ادا کرنے چاہییں تاکہ امریکہ شام سے اپنے فوجیوں کو باقی رکھے۔

عادل الجبیر نے قطر کو دھمکی دیتے ہوئے کہا کہ امریکی صدر ٹرمپ کی طرف سے  قطر کی حمایت ترک  کرنے سے پہلے  قطر کو اپنے فوجی شام بھیج دینے چاہییں۔ عادل الجبیر نے کہا کہ اگر امریکہ قطر سے اپنے فوجی  نکال لے تو قطری حکومت ایک ہفتہ کے اندر ختم ہوجائے گي۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close