Featuredدنیا

سورج پیر کو 2 بج کر 18 منٹ پر کعبہ کے عین اوپر ہو گا، قبلہ رخ کا تعین ہو سکے گا

جدہ: سورج پیرکو پاکستانی وقت کے مطابق دوپہر 2 بج کر 18 منٹ پر کعبہ کے عین اوپر ہو گا۔

سعودی ماہر فلکیات انجینئر ماجد ابوزاھر نے کہاہے کہ 12رمضان المبارک بروز پیر سورج عین کعبہ کے متوازی آ جائے گا جس سے کعبہ کا سایہ دکھائی نہیں دے گا۔سعودی ذرائع ابلاغ نے ماہر فلکیات کے حوالے سے بتایا ہے کہ 28 مئی کو سعودی وقت کے مطابق دوپہر 12 بج کر18منٹ پر اور پاکستان کے معیاری وقت کے مطابق 2 بج کر 18منٹ پرسورج عین کعبہ شریف کے اوپر ہو گا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close