دنیا
قندیل بلوچ کو قتل کرنے میں کوئی غیرت نہیں
ماڈل قندیل بلوچ کے غیرت کے نام پر قتل کے حوالے سے نہ صرف پاکستان کے رہنماﺅں کی جانب سے مذمت کی گئی ہے بلکہ دیگر ممالک کے رہنماﺅںا ور لوگوں کی جانب سے سخت ردعمل آرہا ہے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کی نئی وزیر اعظم ٹیریزامے نے قندیل بلوچ کے قتل پر انتہائی سخت الفاظ میںمذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ قندیل بلوچ کو قتل کرنے میں کوئی غیرت نہیں ہے