دنیا
افغان صوبہ ننگرہار میں بم دھماکے کی ذمہ داری داعش نے قبول کرلی
کابل: افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے اس حملے ميں 25 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ تفصیلات کے مطابق افغانستان کے صوبہ ننگرہار میں دہشت گردانہ حملے کی ذمہ داری دہشت گرد تنظیم داعش نے قبول کرلی ہے، داعش کے حملے ميں کم سے کم 25 افراد ہلاک اور 50 زخمی ہوگئے تھے۔