دنیا

پوکے مون گو“ گیم کے خلاف فتویٰ جاری نہیں کیا

سعودی عرب نے ورچوئل رئیلٹی گیم ”پوکے مون گو“ کے خلاف اسلام ہونے کے فتویٰ کی تردید کردی ہے۔ واضح رہے ایک روز قبل سعودی میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے مذہبی امور سے متعلق اعلیٰ ادارے نے مقبول گیم ”پوکے مون گو“ کے خلاف فتویٰ جاری کیا تھا اور اس حوالے سے 2001ءکے ایک فتویٰ کو دوبارہ نافذ کیا ہے ۔ بین الاقوامی رابطون کے انڈر سیکرٹری عبدالمحسن الیاس نے کہا کہ کونسل آف سینئر ریلیجئس سکالرز نے اس طرح کے فتویٰ کی تردید کی ہے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close