دنیا
اسرائیلی حکام سے ملاقات کرنے والے وفد کا سعودی حکومت سے کوئی تعلق نہیں
سعودی وزارت خارجہ نے اسرائیلی حکام سے ملاقات کرنے والے سعودی وفد سے متعلق وضاحت جاری کر دی۔ سعودی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام سے ملاقات کرنے والے وفد کا سعودی حکومت سے کوئی تعلق نہیں۔ ان کے پاس سعودی حکومت کا کوئی عہدہ نہیں۔