دنیا

امریکی ریاست سیٹل میں پارٹی کے دوران فائرنگ

امریکی ریاست سیٹل میں ایک پارٹی کے دوران فائرمگ کے واقعے میں تین افراد ہلاک اور ایک زخمی ہو گیا ہے۔اس سے پہلے یہ اطلاوات آئی تھیں کہ ایک حملہ آور نے ایک پارٹی میں فائرنگ کر کے پانچ افراد کو زخمی کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ پارٹی میں 15سے 20افراد شریک تھے۔ کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس پر ایک شخص نے پستول نکال کر فائرمگ کر دی۔پولیس نے ملزم کو گرفتار کر لیا ہے۔فائرنگ کا واقعہ سیٹل سے نزدیک ایک قصبے موکیلٹیو میں پیش آیا۔ امکان ہے کہ یہ پارٹی سکول یا کالج کے طلبا کی تھی جس میں ایک طالب علم نے مشتعل ہو کر فائرنگ کی۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close