دنیا
عالمی شہرت یافتہ اخبار نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلیہ کی برہنہ تصاویر شائع کر دیں
واشنگٹن :عالمی شہرت یافتہ اخبار نے ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلہٹ کی برہنہ تصاویر شائع کیں جس پر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے کوئی سخت ردعمل سامنے نہیں آیا بلکہ ریپبلکن پارٹی کی جانب سے یہ بیان سامنے آیا کہ یہ کوئی شرمناک بات نہیں ہے۔
غیر ملکی ٹی وی رپورٹ کے مطابق امریکی اخبار نے 1995 میں ڈونلڈ ٹرمپ کی اہلہپ کی برہنہ تصاویر شائع کیں تھیں جب وہ 25 سال کی تھیں ، تصاویر شائع ہونے کے 2 سال بعد وہ ٹرمپ سے ملیں اور ان کی شادی ہو گئی ، اہلیہ کی برہنہ تصاویر شائع ہونا ٹرمپ کیلئے کوئی شرمناک بات نہیں ہے، پارٹی کے اس بیان نے ٹوئٹر پر دھوم مچا رکھی ہے ، اور ٹاپ ٹرینڈ بھی حاصل کر لیا ہے۔