دنیا

’’آپ خاموش ہوں گے یا نہیں؟‘‘ دوران سماعت ملزم کی بار بار مداخلت پر جج نے کیا کام کردیا؟ جان کرآپ کی بھی ہنسی نکل جائے گی

نیویارک : آپ خاموش ہوں گے یا نہیں؟ امریکا کی عدالت میں ایک ملزم کے بار بار مداخلت کرنے پر جج کو غصہ آگیا، جنہوں نے ملزم کو چپ کروانے کیلئے اس کے منہ پر ٹیپ لگوا دی۔اوہائیو میں عدالتی کارروائی کے دوران بار بار وارننگ کے باوجود ملزم مسلسل بولتا رہا۔جب جج کے منع کرنے کے باوجود ملزم چپ نہ ہوا تو جج نے غصے میں آکر اس کے منہ پر ٹیپ لگانے کا حکم دے دیا۔پولیس اہلکار جج کے حکم پر ملزم کے پاس آئے جنہوں نے ملزم کو دبوچ کر اس کے منہ پر ٹیپ لگا دیا، ملزم پھر بھی خاموش نہ ہوا اور ٹیپ کے باوجود بڑبڑاتا رہا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close