دنیا

امریکی شہر فورٹ ورتھ میں ٹریفک حادثہ ، پاکستانی طالب علم جاں بحق ، والد زخمی

ٹیکساس : امریکی شہر فورٹ ورتھ میں پاکستانی طالب علم ٹریفک حادثہ میں جاں بحق ہو گیا۔

 

.غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی شہر فورٹ ورتھ میں خوفناک ٹریفک حادثہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک پاکستانی طالب علم جاں بحق ہو گیا ۔ جاں بحق ہونے والے پاکستانی کی شناخت فہد عثمان کے نام سے ہوئی ہے

حادثے میں فہد عثمانی کے والد زخمی ہوگئے جنہیںابتدائی طبی امداد کے بعد ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے ۔ باپ بیٹا شہر فورٹ میں کار پر جا رہے تھے کہ راستے میں حادثہ پیش آگیا ۔

 

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close