Featuredدنیا

پاکستانی قیادت سے ملاقاتیں مفید رہیں، جواد ظریف کا ٹوئٹ

تہران: ایرانی وزیر خارجہ ڈاکٹر محمد جواد ظریف نے وزیراعظم عمران خان، آرمی چیف، اسپیکر، وزیر خارجہ شاہ محمود سے ملاقاتوں کو ثمر آور قرار دے دیا۔ جواد ظریف نے دورہ پاکستان کے اختتام پر ٹوئٹ کیا اور کہا کہ انہیں یہ فخر ہے کہ وہ پہلے وزیر خارجہ ہیں جنہیں پاکستان کی نئی حکومت نے ویلکم کیا ہے، جواد ظریف نے کہا کہ ان کا پاکستان کا یہ آٹھواں دورہ ہے، ملاقاتوں میں دوطرفہ تعلقات، علاقائی اور عالمی شرکت داری میں ملکر چلنے پر زور دیا ہے۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہمسائے ایران کی ترجیحات میں شامل ہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close