دنیا

سونیا گاندھی ہسپتال سے گھر منتقل

بھارتی میڈیا کے مطابق سونیا گاندھی کو بخار، ڈی ہائیڈریشن اور کندھے کی چوٹ کے سبب تین اگست کو ہسپتال میں داخل کرایا گیا تھا۔سر گنگا رام ہسپتال کے ایک عہدیدار نے بتایا کہ سونیا گاندھی کی حالت میں نمایاں بہتری آئی ہے اورانہیں ہسپتال سے گھر منتقل کردیا گیاہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close