دنیا

زیادتی کا شکار یزیدی لڑکی کیلئے امن کا نوبیل انعام

خبرایجنسی کے مطابق نوبیل امن انعام کانگو کےڈاکٹرمک ویج اورزیادتی کی شکار یزیدی لڑکی نادیہ مراد کودیا گیا۔

اس سال کا نوبیل انعام برائے امن دونوں افراد کو مشترکہ دیا گیا۔

نادیہ مراد کی نوبیل امن انعام کے لیے نامزدگی سے قبل انہیں اقوامِ متحدہ کی جانب سےانسانی اسمگلنگ کے متاثرین کے لیے خیر سگالی سفیرمقرر کیا گیا تھا۔

قبل ازیں نادیہ مراد کو یورپ میں انسانی حقوق کے سب سے بڑے سخاروف ایوارڈ سے بھی نوازا گیا تھا۔

سخاروف ایوارڈ ایک سوویت سائنسدان اور باغی آندرے سخاروف کی یاد میں ہر سال دیا جاتا ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close