دنیا

ٹرمپ بیٹی کو اقوام متحدہ میں مندوب بنانے کے خواہاں، ایوانکا کا انکار

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایوانکا ٹرمپ کو اقوام متحدہ میں نئی امریکی مندوب مقرر کرنے کے خواہاں ہیں لیکن صاحب زادی نے یہ عہدہ قبول کرنے سے معذرت کر لی۔ ایوانکا ٹرمپ نے یو این میں امریکی مندوب بننے سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ نکی ہیلی کی جگہ کسی مضبوط شخص کو نامزد کریں۔

انہوں نے کہا کہ میں نکی ہیلی کا متبادل نہیں ہو سکتی، وائٹ ہاؤس میں خدمات سرانجام دینا میرے لیے باعث اعزاز ہے۔ امریکی صدر نے کہاتھا کہ ان کے نزدیک اس عہدے کیلئے ایوانکا سے زیادہ اہل کوئی نہیں۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close