دنیا

حزب اﷲ ہی اسرائیل کے خاتمے کے لئے کافی ہے، ایرانی جنرل حسین سلامی

تہران: ایران کے سپاہ پاسداران  انقلاب کے سیکنڈ کمانڈر جنرل حسین سلامی نے کہا کہ ‘‘صہیونسٹ انتظامیہ ’’کبھی فاتح نہیں ہو سکتی، ایران اسرائیل سے ہرگز خوفزدہ نہیں، حزب اﷲ ہی اسرائیل کے خاتمے کے لئے کافی ہے، امریکہ نے مشرق وسطیٰ میں 70 کھرب ڈالر جھونک کر بھی حزیمت اٹھائی ہے۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close