دنیا

20سالہ لڑکی نے جنسی تعلقات قائم کر نے سے انکار پر 13 سالہ بچے کی شرم گاہ جلادی

نئی دلی: جنسی تعلقات قائم کرنے سے انکار کیا تو خاتون نے چمٹے سے جلادیا 13 سال کے بچے کی شرم گاہ جلا دی ہے پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے مشہور شہرگریٹر نوئیڈا میں 20سالہ شادی شدہ لڑکی نے 13 سالہ لڑکے کو گھر بلا کر اس سے جنسی تعلقات بنا نے کی کوشش کی لیکن لڑکے نے اس سے انکار کر دیا جس پر اس نے اس کی شرم گاہ کو چمٹے سے جلا دیا ہے۔

متاثرہ بچے کی ماں نے بتایا کہ خاتون شادی شدہ ہے اور اس نے لڑکے کے ساتھ کئی مرتبہ جنسی تعلقات قائم کرنے کی کوشش کی ہے ۔ افسران کے مطابق خاتون کی عمر 20 سال ہے، دوپہر کو اس نے لڑکے کو اپنے گھر بلایا ۔ اس وقت وہ گھر پر اکیلی ہی تھی اور اس کے ساتھ جنسی تعلقات بنانے کی کوشش کی ناکامی پر اس کی شرم گاہ کو جلا ڈالا۔

Tags

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close