دنیا

ذاکر نائیک پر دہشتگردی کا الزام عائد ،این جی او پر پابندی لگانے کا فیصلہ

بھارتی حکومت نے مبینہ طور پر نفرت انگیز مواد پھیلانے کے الزام میں اسلامی مبلغ ڈاکٹر ذاکر نائیک کی این جی او ’اسلامک ریسرچ فاﺅنڈیشن ‘ کو غیر قانونی قرار دینے اور ذاکر نائیک پر دہشتگردی پر اکسانے کا الزام عائد کر نیکا فیصلہ کیا ہے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق وزارت داخلہ نے ’غیر قانونی سرگرمیوں کی روک تھام کے قانون‘ کے تحت ذاکر نائیک پر الزام لگانے کا فیصلہ ان تقاریر کی وجہ سے کیا جن میں حکام کے مطابق انتہا پسندانہ مواد موجود تھا۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button
Close